نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فری سیرین آرمی کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے آستانہ شہر میں شام کے بارے میں مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ یہ مذاکرات مہم ہے بشرط کہ علاقے کے مہم ممالک کو شرکت کی دعوت دی جائے لیکن دہشت گرد گروہوں کی اس میں شرکت کو میں مسترد کرتا ہوں۔
فری سیرین آرمی اور اس سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔ الوقت - نام نہاد فری سیرین آرمی اور اس سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔
تسنیم ...
فری سیرین آرمی نے کہا کہ امریکا کے صدر نے شام کے مخالفین کو بے بنیاد امیدیں دلا رکھی تھیں۔ الوقت - دہشت گرد گروہ فری سیرین آرمی نے کہا کہ امریکا کے صدر نے شام کے مخالفین کو بے بنیاد امیدیں دلا رکھی تھیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گروہ فری سیرین آرمی کے ترجمان اسامہ ابو زید نے امر ...
فری سیرین آرمی کے مسلح افراد کے ساتھ شمالی شام میں سپر فرات نامی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، فری سیرین آرمی کی جانب سے ترکی کے ساتھ خیانت اور ترک فوجیوں کے حوصلے پست ہونے سے متعلق خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
احمد تاکان لکھتے ہیں کہ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر اس کا بات انکشاف ہوا ہے کہ نام نہاد فری سی ...
فریقین کے درمیان کسی خاص موضوع پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ مندرجہ ذیل نکات سے کسی حد تک شام کے سیکورٹی مسائل کے معمے کو سمجھا جا سکتا ہے۔
1- آستانہ مذاکرات، ایران، روس اور ترکی کے درمیان ماسکو میں کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات کا نتیجہ تھے جو اپنے آپ میں ایک بہت بڑی کوشش اور پہل تھی کیونکہ اس سے پہلے ت ...
فری سیرین آرمی کا کنٹرول کرنے کے لئے فرات شیلڈ نامی فوجی مہم شروع کی ہے جس کے دوران ترک حکام کے مطابق 48 ترک فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق الباب کی آزادی کی مہم میں ترکی کے اس زیادہ فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
فری سیرین آرمی کے ایک رکن محمد عبداللہ نے بتایا کہ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب ترکی کے فوجی، شام کے الباب شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس جھڑپ میں ترکی کے 5 فوجی شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کی دو بكتربند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ 24 اگست 2016 کو ترکی نے داعش سے مقابلے کے بہ ...
فری سیرین آرمی کے کنٹرول میں ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے اور شہری سیکورٹی کے دھڑے اب بھی لاشوں کو باہر نکال رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر بھی علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہ ...
فری سیرین آرمی کے دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی جن میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
جنوب مشرقی حلب کے خس الاجيل علاقے میں سیرین ڈیموکریٹک آرمی کے ٹھکانوں پر داعش کے دہشت گردوں کے حملے کے بعد دونوں فریق کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
اسی طرح دہشت گردوں نے محاصرے کا شکار فوعہ اور كفريا پ ...